انسان ، فرشتہ اور شیطان

ایک بادشاہ کو فرشتوں اور شیطانوں کو دیکھنے کی بہت خواہش تھی۔ انسان نے ان کے بارے میں سنا ہی ہے ان کو دیکھ تو نہیں سکتا۔ بادشاہ کی یہ خواہش وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جا رہی تھی مگر اس کی تکمیل ہوتی نظر نہ آتی تھی کہ اچانک بادشاہ کے ذہن میں … Read more