با ادب با مراد بے ادب بے مراد
اسلام ایک مکمل دین ہے۔ اس میں ہر چیز کو ایک منفرد اور مناسب مقام حاصل ہے۔ علم و فن کے ساتھ ساتھ ادب و احترام کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے علم و فن تو بہت سے لوگوں کے پاس ہوتا ہے مگر ادب و احترام بر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔ جبکہ ادب … Read more