تکبر کا رویہ اور ہم
آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں برائیوں اور گناہوں کی انتہا ہو چکی ہے جہالت کی انتہا یہ ہے کہ ہم ان گناہوں کو گناہ بھی نہیں سمجھتے آج کل چغلی ،جھوٹ ، منافقت اور غیبت جیسے گناہ ہمارے معاشرے کا ناسور بن چکے ہیں۔ جب کہ ہم ان کو غلط تک نہیں … Read more